Academic Test 3

This academic test is designed to assess your understanding of core subject concepts. You will have 15 minutes to complete the test, which carries a total of 30 marks. A minimum score of 50% is required to pass. Make sure to manage your time wisely and read each question carefully before answering. URDU Questions
11
Created by Ghulam Nabi

Academic Test

Academic Test in Urdu

Total Mcqs : 30 Mcqs

Passing Marks : 50%

Time Duration : 15 Minutes

1 / 30

پاکستان کا قومی پرندہ کون سا ہے؟

2 / 30

مصر کا دارالحکومت کیا ہے؟

3 / 30

غزوہ بدر کب ہوا؟

4 / 30

زکوٰۃ کس پر فرض ہوتی ہے؟

5 / 30

حج کس اسلامی مہینے میں ادا کیا جاتا ہے؟

6 / 30

پاکستان میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان کون سی ہے؟

7 / 30

دنیا کا سب سے بڑا براعظم کون سا ہے؟

8 / 30

جاپان کا دارالحکومت کیا ہے؟

9 / 30

پاکستان کا دارالحکومت کیا ہے؟

10 / 30

حضرت محمد ﷺ کے والد کا کیا نام تھا؟

11 / 30

پاکستان کا قومی کھیل کیا ہے؟

12 / 30

جنت کے آٹھ دروازوں میں سے ایک کا نام کیا ہے؟

13 / 30

صحف ابراہیم اور صحف موسیٰ کس نبی پر نازل ہوئے؟

14 / 30

آسٹریلیا کا دارالحکومت کیا ہے؟

15 / 30

اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ کونسا ہے؟

16 / 30

کس نبی پر زبور نازل ہوئی؟

17 / 30

پاکستان کی سب سے لمبی ندی کون سی ہے؟

18 / 30

کینیڈا کا دارالحکومت کیا ہے؟

19 / 30

اسلام کے کل کتنے ارکان ہیں؟

20 / 30

کس ہجری میں ہجرت مدینہ ہوئی؟

21 / 30

روزہ کا مقصد کیا ہے؟

22 / 30

دنیا کا سب سے بڑا ریگستان کون سا ہے؟

23 / 30

اسلام کا پہلا رکن کیا ہے؟

24 / 30

قرآن مجید میں کتنی سورتیں ہیں؟

25 / 30

نماز فجر میں کتنی رکعات فرض ہیں؟

26 / 30

دنیا کا سب سے اونچا پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے؟

27 / 30

قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت کون سی ہے؟

28 / 30

دنیا کا سب سے بڑا سمندر کون سا ہے؟

29 / 30

روس کا دارالحکومت کیا ہے؟

30 / 30

آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کون سا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!